جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نامزد امیدوار نصیر احمد دہری شہریت کے مالک نکلے

datetime 17  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی چیئرمین کی جانب سے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے نامزد کیے جانے والے نصیر احمد خان دوہری شہریت رکھتے ہیں۔نجی ٹی وی ایکسپریس کےذرائع کے مطابق نصیر احمد خان برطانوی شہریت رکھتے ہیں جبکہ پی ٹی آئی دوہری شہریت پر سرکاری یا عوامی عہدے پر کسی بھی شخص کی تقرری کی مخالفت کرتی آئی ہے۔پی پی ٹی آئی نے اپنی ہی پالیسی کے برعکس دوہری شہریت کے حامل شخص کو نگران وزیر اعلیٰ کے لیے نامزد کیا ہے جس پر سیاسی حلقے سوال اٹھا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…