پتوکی(این این آئی) تحریک انصاف کے رہنماء،سابق ناظم چھانگا مانگا رانا واجد علی نے اپنے تمام دھڑوں کے ہمراہ تحریک انصاف چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) کے رہنما و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری رانا محمد اسحاق خاں کی حمایت کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سابق ناظم چھانگا مانگا اور تحریک انصاف کے رہنماء رانا واجد علی نے سینکڑوں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف چھوڑ کر مسلم لیگ ن اور رانااسحاق خان گروپ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ مسلم لیگ (ن)کے وفاقی پارلیمانی سیکڑیٹری رانا اسحاق خاں ایم این اے نے سابق ناظم رانا واجد علی کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کی سیاست کو دفن کر دیں گیاور مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی۔
تحریک انصاف کو بڑا دھچکا، اہم رہنما ن لیگ میں شامل ہو گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا



















































