جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

نگران وزیراعلیٰ پنجاب بنائے جانے کی خبریں ، جسٹس (ر) جواد ایس خواجہ کا ردعمل آگیا

datetime 16  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق چیف جسٹس پاکستان جواد ایس خواجہ نے کہا ہے کہ نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے ان کے نام سے متعلق خبرحقائق پرمبنی نہیں۔سابق چیف جسٹس پاکستان جواد ایس خواجہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے بارے میں کسی نے مجھ سے رائے نہیں لی۔انہوں نے کہا کہ نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے میرے نام سے متعلق خبرحقائق پرمبنی نہیں اور نگران وزیراعلیٰ کے عہدے میں دلچسپی نہیں رکھتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…