جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

مری میں پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے پر قاتلانہ حملہ

datetime 16  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن اسمبلی عابدہ راجہ پر قاتلانہ حملہ۔ معجزانہ طور پر بچ گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مری میں پی ٹی آئی کی

سابق ایم پی اے عابدہ راجہ پر موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں گولی اُن کی گاڑی کے ٹائر پر لگی۔ پی ٹی آئی کی سابق رکن اسمبلی نے کہا کہ مری انگوری پولیس کے پاس کوئی گاڑی ہی نہیں جو فوری پہنچتی، دو پولیس اہلکار گھنٹوں بعد بمشکل جائے وقوعہ پر پہنچے اور پولیس نے کوئی کارروائی بھی نہیں کی۔بعد ازاں ڈی پی او مری فراز احمد نے ایم پی اے پر فائرنگ واقعہ کا نوٹس لیا اور ابتدائی تحقیقات کے بعد بتایا کہ عابدہ راجہ انگوری کے علاقے میں اپنا گھر تعمیر کررہی ہیں، انہوں نے دعویٰ کیا کہ دو لوگوں نے فائرنگ کی۔ڈی پی او نے ایس ڈی پی او مری کو فوری قانونی کا روائی کرنے کا حکم دیتے ہوئے متعلقہ افسران کو میرٹ پر تفتیش کرتے ہوئے ملوث ملزمان کو فوری گرفتاری کی ہدایت کی۔جس پر پولیس نے واقعے کی تمام زاویوں پر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…