جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

ریکوڈک فیلڈ پر غیر ملکی کمپنی نے کام شروع کردیا

datetime 15  جنوری‬‮  2023 |

کوئٹہ(آن لائن)ریکوڈک فیلڈ پر غیر ملکی کمپنی نے کام شروع کردیا جس کیلئے بلوچستان میں لوگوں کی بھرتیوں کا بھی ا?غاز ہوگیا ہے۔اس سلسلے میں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر غیر ملکی کمپنی کیچیف ایگزیکٹو مارک بریسٹو نے کہا کہ بلوچستان حکومت کو معاہدے کے کور شیڈ کی مد میں 3 ملین ڈالر رواں ماہ منتقل کیے جائیں گے۔تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ حکومت اور اپوزیشن ریکوڈک معاہدے پر ایک پیج پر ہیں۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…