جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کے رابطے عمران خان نےملنے سے انکارکردیا

datetime 15  جنوری‬‮  2023 |

لاہور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے منحرف ارکان سے ملنے سے انکار کردیا،عمران خان نے منحرف ارکان کو شوکاز نوٹس کا جواب دینے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ اسد عمر کے سامنے پیش ہو کر وضاحت پیش کریں۔یاد رہے کہ فیصل چیمہ، مومنہ وحید اور خرم لغاری اعتماد کے ووٹ کے وقت ایوان سے غیر حاضر تھے ،ان ارکان کو پی ٹی ا?ئی نے شوکاز نوٹسز جاری کرکے وضاحت طلب کی تھی ،منحرف ارکان نے اپنا موقف پیش کرنے کیلئے عمران خان سے رابطہ کیا۔

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…