جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد مشن قومی اسمبلی پر کام شروع کردیا

datetime 15  جنوری‬‮  2023 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد مشن قومی اسمبلی پر کام شروع کردیا ،متوقع طور پر وزیراعظم شہبازشریف کواعتماد کے ووٹ کیلئے کہا جا سکتا ہے اور اس کے لئے مسلم لیگ (ن) کے 4 اراکین قومی اسمبلی سے معاملات طے ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کے 5 اراکین قومی اسمبلی کے درمیان رابطہ ہواہے ، 4 ارکان قومی اسمبلی کا تعلق وسطی پنجاب ایک کا جنوبی پنجاب سے ہے۔ذرائع کے مطابق رہنماتحریک انصاف نے کہا ہے کہ (ن)لیگ 4 اراکین قومی اسمبلی سے معاملات طے ہیں جبکہ پانچویں سے بھی ہو جائیں گے اور مزید ارکان سے رابطے کے بعد وزیراعظم کو اعتماد کے ووٹ کا کہا جائے گا۔پی ٹی آئی کے رہنما کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کے اعتماد کے ووٹ میں متعلقہ لیگی ارکان غیر حاضر رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…