سیالکوٹ(صباح نیوز) بھارت نے سندھ طاس معاہدہ کی خلاف ورزی کرکے مقبوضہ کشمیر میں بگلیہار ڈیم پر پانی روک لیا جس سے دریائے چناب خشک ہوگیا اور سیالکوٹ میں دو نہروں و لاکھوں ایکٹر زرعی رقبہ کو پانی کی عدم دستیابی سے نقصان پہنچا، سماجی کارکن محمد نوید حمید کے مطابق بھارت نے سندھ معاہدہ کی خلاف ورزی کرکے دریائے چناب کا پانی مقبوضہ کشمیر میں بگلیہار ڈیم پر روک کر ایٹمی اسلامی ملک پاکستان کو نقصان پہنچایا اور یہ معاملہ پاکستان عالمی سطح پر اٹھائے تاکہ بھارت کے خلاف عالمی سطح پر کارروائی ہوسکے، دریائے چناب خشک ہوچکا ہے اور اس وجہ سے نقصانات ہوئے ہیں جس پر کسانوں اور شہریوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
سندھ طاس معاہدہ کی خلاف ورزی، بھارت نے بگلیہار ڈیم پر پانی روک لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
جون اور جولائی کے فیس واؤچرز! نجی اسکولوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
عمران خان 3 پارٹی رہنماؤں سے سخت ناراض
-
راولپنڈی میں ٹریفک جام کے باعث بس سے اتر کر نجی ہوٹل کے کمرے میں قیام کرنے والی ہوسٹس زیادتی کا نشا...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
سگے خالو کی 10 سالہ بچی سے زیادتی
-
سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی



















































