جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

کسی پر اب بھروسہ کرنا میرے لیے مشکل ہے، اداکارہ طوبی نے دوسری شادی سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا

datetime 14  جنوری‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)مرحوم میزبان عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ سیدہ طوبی انور نے دوسری شادی کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔حال ہی میں اداکارہ طوبی انور نے ایک ایک پائوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی سے متعلق

مختلف سوالات کے جوابات دیے۔انہوں نے دوسری شادی کے بارے میں کہا کہ میں دوسری شادی کرونگی لیکن اس سے پہلے اپنا کیریئر بنانا چاہتی ہوں ۔انہوں نے کہا کہ وہ اپنی زندگی کے کسی موقع پر دوبارہ شادی کرنے پر غور کر سکتی ہیں لیکن وہ ابھی خود پر توجہ مرکوز کرنا چاہتی ہیں ۔ وہ دوبارہ شادی کرنے سے پہلے خود کو مضبوط کرنا چاہتی ہے۔انہوں نے کہاکہ جیسا میرا تجربہ رہا اس کی وجہ سے کسی پر بھروسہ کرنا میرے لیے مشکل ہے۔یاد رہے کہ عامر لیاقت سے شادی سے پہلے طوبی انور ایک ٹی وی شو کی پروڈکشن ٹیم میں کام کرتی تھیں، عامر لیاقت سے شادی کے بعد انہوں نے ماڈلنگ اور ڈراموں میں اداکاری کا آغاز کردیا تھا۔طوبی انور نے عامر لیاقت سے پہلی شادی کی تھی لیکن کچھ عرصے کے بعد ہی ان کی علیحدگی ہوگئی تھی۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…