جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

نان بائی ایسوسی ایشن کا روٹی کے وزن میں کمی اور قیمتوں میں اضافہ کا فیصلہ

datetime 14  جنوری‬‮  2023 |

کوئٹہ (آئی این پی ) نان بائی ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے روٹی کے وزن میں کمی کافیصلہ کیا ہے ، آٹے کا بحران نے شدت اختیار کرلیا اوپن مارکیٹ میں فائن آٹے 140روپے کلوفروخت ہورہا ہیں ، جس کی وجہ سے نان بائی کے مشکلات میں اضافہ ہوگیا ، نان بائی ایسوسی ایشن کے صدرنعیم صاحب کا کہنا تھا کہ پہلے آٹے کی بوری کی قیمت 11000روپے جبکہ اس وقت 15000روپے بوری کا ریٹ ہیں، ان کا کہنا تھا کہ اس وجہ سے 300گرم وزن کی روٹی کا وزن اب 220گرام ہوگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…