جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

اگر جنیوا کانفرنس بھیک تھی تو تیمور سلیم نے عمران کی تصویر لگا کر بھیک مانگی،بلاول بھٹو زرداری

datetime 14  جنوری‬‮  2023 |

اگر جنیوا کانفرنس بھیک تھی تو تیمور سلیم نے عمران کی تصویر لگا کر بھیک مانگی،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر جنیوا کانفرنس بھیک تھی تو تیمور سلیم نے عمران کی تصویر لگا کر بھیک مانگی۔ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ الیکشن مقررہ وقت پر ہوں گے اور وزیراعظم کو گھر بھیجنے کا ایک ہی طریقہ ہے اور وہ پارلیمانی طریقہ ہے، ماضی میں کسی ڈکٹیٹریا چیف جسٹس نے وزرائے اعظم کو گھربھیجا، وزیراعظم کو گھر بھیجنے کے پارلیمانی طریقے کو ہرکسی کو ماننا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ خارجہ پالیسی کو اپنی انا، ضد اور سیاست کا شکارنہیں کرسکتے، عمران خان کی بھیک مانگنے کے علاوہ خارجہ پالیسی کیا تھی، جنیوا کانفرنس میں پاکستان کی مدد پر اعتراض تھا تو عمران خان نے تیمور سلیم جھگڑا کوکیوں نہیں روکا؟۔وزیر خارجہ نے کہا کہ اگروہ بھیک تھی تو تیمور سلیم جھگڑا نے توپریزنٹیشن میں عمران خان کی تصویرلگاکربھیک مانگی۔انہوں نے کہا کہ جب قومی مفاد کی بات ہو تو آپ حکومت میں ہویا اپوزیشن میں، قومی مفاد کوترجیح دینی چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…