جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

انڈس موٹر کمپنی کی گاڑیوں کی قیمتوں میں 2 لاکھ 80 ہزار روپے سے لیکر 12 لاکھ 10 ہزار روپے تک کا اضافہ

datetime 14  جنوری‬‮  2023 |

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک)انڈس موٹر کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق انڈس موٹر نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 2 لاکھ 80ہزار روپے سے لے کر 12لاکھ دس ہزار تک کا اضافہ کر دیا ۔

قیمتوں کا اطلاق 12جنوری سے بکنگ کرنے والوں پر لاگو ہو گا ۔ کمپنی نےیارس1.3 ایم ٹی کی قیمت 2 لاکھ80ہزار روپے کے اضافے سے 38 لاکھ 19ہزار روپے اور یارس 1.3 ایچ ایم ٹی کی قیمت 3 لاکھ 10 ہزار روپے بڑھا کر 40لاکھ 39ہزار روپے کر دی گئی ہے ،کرولا 1.6(CVT) کی قیمت 3 لاکھ 90ہزار روپے بڑھا کر 53 لاکھ 69ہزار روپے کر دی ہے ،کرولا1.6(cvt) upspecکی قیمت 4 لاکھ 30ہزار روپے بڑھا کر 59لاکھ 9ہزار کر دی ہے،ہائی لیکس ریویو کی قیمت 8 لاکھ 30ہزار روپے بڑھا کر ایک کروڑ 14 لاکھ 29ہزار روپے کر دی ہے ،ہائی لیکس راوکو کی قیمت 8لاکھ 70ہزار روپے بڑھا کر ایک کروڑ 20 لاکھ 49ہزار روپے کر دی ہے جبکہ فارچنر لیجینڈر ڈیزل کی قیمت 12 لاکھ 10ہزار روپے بڑھنے کے بعد ایک کروڑ 59 لاکھ 9ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…