جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور ،فلورز ملز مالکان نےآٹے کی قیمت کم کرنے سے انکار کر دیا

datetime 14  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں فلور ملز مالکان نے آٹے کی قیمت کم کرنے سے انکار کردیا جب کہ مرغی کا گوشت بھی پھر مہنگا کردیا گیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق مارکیٹ ذرائع کے مطابق گندم 4 ہزار روپے من ہونے کے باوجود ملز مالکان نے آٹےکی قیمت میں کمی سے انکار کردیا ہے ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق 10کلو سرکاری آٹےکا تھیلا 648 روپے میں فروخت ہو رہا ہے اور 15 کلو آٹے کا کمرشل تھیلا 1900 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔مارکیٹ ذرائع کا بتانا ہےکہ 20 کلو سرکاری آٹے کے تھیلے کی سپلائی بند کردی گئی ہے جب کہ تندور مالکان نے روٹی اور نان کا وزن بھی کم کردیا ہے جس کے باوجود روٹی 14 روپے اور نان 25 روپےکا فروخت ہو رہا ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 16 روپے اضافہ کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…