لاہور ( این این آئی) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ڈاکٹر مسعود جیلانی قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ، قاتل برادرِ نسبتی نکلا جسے گرفتار کر لیا گیا ۔لاہور پولیس نے بتایا کہ ڈاکٹر مسعود جیلانی کی لاش چند روز قبل ان کے گھر سے ملی تھی۔ڈاکٹر مسعود جیلانی میو ہسپتال کے فزیشن تھے جن کے سینے پر تیز دھار آلے کا گہرا نشان تھا۔پولیس کے مطابق ڈاکٹر مسعود جیلانی کو ان کے برادرِ نسبتی متین نے قتل کیا ۔ملزم نے اپنے ابتدائی بیان میں اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا کہ میری بہن کے ساتھ مقتول ڈاکٹر مسعود جیلانی کا رویہ ٹھیک نہیں تھا۔پولیس نے آلہ قتل برآمد کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔
ڈیفنس لاہور میں ڈاکٹر کا قاتل برادرِ نسبتی نکلا،اعتراف جرم بھی کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
جون اور جولائی کے فیس واؤچرز! نجی اسکولوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
-
عمران خان 3 پارٹی رہنماؤں سے سخت ناراض
-
راولپنڈی میں ٹریفک جام کے باعث بس سے اتر کر نجی ہوٹل کے کمرے میں قیام کرنے والی ہوسٹس زیادتی کا نشا...
-
ایلون مسک نے کراچی کے نوجوان کی کمپنی کی قیمت 60ارب ڈالر لگا دی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
سگے خالو کی 10 سالہ بچی سے زیادتی
-
سوشل میڈیا پر ترنول ریلوے پھاٹک کو ’’آبنائے ہرمز‘‘ سے تشبیہ دینا شہری کو مہنگا پڑ گیا
-
سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستانیوں کیلئے اگلے ماہ ایک ساتھ 3روزہ تعطیلات کا امکان



















































