جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

روس اور پاکستان کے مابین 18تا20جنوری فیصلہ کن اجلاس اسلام آباد میں طے پاگیا

datetime 13  جنوری‬‮  2023 |

روس اور پاکستان کے مابین 18تا20جنوری فیصلہ کن اجلاس اسلام آباد میں طے پاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )روس سے پیٹرولیم مصنوعات اور گیس کی خریداری سے متعلق بڑی پیش رفت ہوئی ہے، روس اور پاکستان کے مابین 18تا20جنوری فیصلہ کن اجلاس اسلام آباد میں طے پاگیا۔تفصیلات کے مطابق روسی وزیر توانائی کی

سربراہی میں اعلیٰ سطحی وفد 17جنوری کو پاکستان پہنچے گا،وفد میں توانائی، ریلوے، کمیونیکیشن ،صنعت و تجارت کے افسران اور ماہرین شامل ہوں گے۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق روسی سے فوری طور پر 30فیصد رعایت پر خام تیل اور دیگر توانائی مصنوعات طے کرنے کا فیصلہ کیاگیا ، روس سے سستی توانائی ملنے کی صورت میں سالانہ 2ارب ڈالر زرمبادلہ کی بچت ہوسکے گی۔دوسری جانب پاکستانی ریفائنریوں نے روسی خام تیل سے پیٹرولیم مصنوعات کی پیداوار ممکن قراردیدی،انٹرگورنمنٹل کمیشن کے اجلاس کے دوران ادائیگیوں اور شپنگ کے طریقہ ہائے کاربھی طے کیا جائے گا،روسی وفد 80سے زائد افسران اور ماہرین شامل ہوں گے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…