جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

آپ تو وفاقی حکومت ختم کرنے نکلے تھے اپنی ہی حکومت کا خاتمہ کر کے خوشیاں منا رہے ہیں، احسن اقبال

datetime 12  جنوری‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے پنجاب اسمبلی تحلیل کیے جانے والے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ تو وفاقی حکومت ختم کرنے نکلے تھے اپنی ہی حکومت کا خاتمہ کر کے خوشیاں منا رہے ہیں۔اپنی ٹوئٹ میں انہوںنے کہاکہ شکریہ عمران نیازی! پنجاب کے عوام عرصہ سے پی ٹی آئی حکومت سے نجات کے خواہاں تھے جسے 2018 کے انتخابات کے بعد مسلم لیگ (ن )کا مینڈیٹ چرا کر مسلط کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…