لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ انسداد دہشتگردی کی ایک مربوط پالیسی کا مکمل فقدان ہے اور ساری توجہ جعلسازیوں سے آڈیوز ویڈیوز بنانے پر ہے۔ اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ ان حالات میں ہم دہشتگردی میں خطرناک اضافہ دیکھ رہے ہیں، ہمارے سکیورٹی اہلکار اس دہشتگردی کا خاص نشانہ ہیں۔عمران خان نے کہا کہ ہم ان دہشتگرد کارروائیوں اور دھمکیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
انسداد دہشتگردی کا فقدان، توجہ آڈیوز ویڈیوز بنانے پر ہے، عمران خان کا دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری



















































