کراچی (این این آئی)نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کسی چیلنج سے کم نہیں ہے کیونکہ ہوم گراؤنڈ کا ایڈوانٹیج پاکستان ٹیم کو حاصل ہوگا۔میڈیا سے گفتگو نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے کہا کہ پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے ورلڈکپ کی تیاری میں مدد ملے گی۔کیوی کپتان نے کہا کہ ہماری گزشتہ سیریز بارش کی نذر ہوگئی تھی، اس لیے یہ اچھا موقع ہے کہ وہ ون ڈے سیریز جیت کر ورلڈکپ 2023 کی تیاری کا آغاز اچھے انداز سے کریں۔ایک سوال پر کیوی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ ان کی توجہ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ پر نہیں ہوتی بلکہ وہ اپنی توجہ سیریز کے نتائج پر مرکوز رکھتے ہیں۔
ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کے بعد کیوی کپتان کین ولیمسن نے بڑا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی



















































