لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق گورنر اور تحریک انصاف کے رہنما چوہدری سرور کو مسلم لیگ (ق) اور پیپلز پارٹی نے پارٹی میں شمولیت کی پیشکش کردی ہے، چوہدری شجاعت چوہدری سرور سے دو بار ملاقات کر چکے ہیں، اس حوالے سے چوہدری سرور کا کہنا تھاکہ مستقبل کی سیاست کے لئے مشاورت جاری ہے، انہوں نے یوسف رضا گیلانی اور مخدوم احمد محمود سے ابتدائی ملاقات کے حوالے سے بھی بتایا۔ چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ سیاسی قیادت سیاست بچانے کی بجائے ملک کے حالات درست کرے۔
دو بڑی جماعتوں نے چوہدری سرور کو پارٹی میں شمولیت کی پیشکش کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی



















































