ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

مونس الہیٰ اور ان کے خاندان پر دباؤ بڑھانے کے لئے انہیں ہراساں کیا جا رہا ہے،فواد چوہدری

datetime 8  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مونس الہٰی اور ان کے خاندان پر دبائو بڑھانے کے لیے انہیں ہراساں کیا جا رہا ہے، تحریکِ انصاف اس کی شدید مذمت کرتی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ موجودہ حکومت کو برقرار رکھنے کے لیے اسٹیبلشمنٹ کے پاس طاقت کا استعمال کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی نے کہا تھا کہ میری والدہ، اہلیہ، بھائی اور بھابھی کو نو فلائی لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے۔مونس الہٰی نے کہا تھا کہ لگتا ہے کہ اگلی باری میری اور میرے والد کی ہو گی، یہ سب اس لیے کیا جا رہا ہے تاکہ ہم پی ڈی ایم کا ساتھ دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…