ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

عمران خان کے ایک انتہائی قریبی دوست اور تحریک انصاف کے رہنما نے مجھ سے رابطہ کرکے کہا کہ آپ ہماری آئی ایس آئی کے جنرل فیصل نصیر سے ملاقات کروادیں،حامد میر

datetime 8  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی حامد میر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’عمران خان کے ایک انتہائی قریبی دوست اور تحریک انصاف کے رہنما نے مجھ سے رابطہ کرکے کہا کہ آپ ہماری آئی ایس آئی کے جنرل فیصل نصیر سے ملاقات کروادیں۔ تفصیلات کے مطابق سینئر اینکر پرسن حامد میر نے جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں بات چیت کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ عمران خان کے قریبی ساتھی نے ان سے میجرجنرل فیصل نصیر سے رابطہ کرانے کی درخواست کی تھی، حامد میر نے پروگرام میں کہا کہ عمران خان کے قریبی ساتھی کو کہا تھا کہ ان کا فیصل نصیر سے کوئی رابطہ نہیں ہے، سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ اس بات پروہ صاحب ناراض ہو گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…