اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان میں سابق صدر آصف زرداری کی فتوحات جاری ہیں، سابق ارکان اسمبلی سمیت متعدد شخصیات نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری پارٹی کو چاروں صوبوں کی زنجیر بنانے کیلئے بھرپور متحرک ہو گئے، بلوچستان کے سیاسی رہنماؤں نے بلاول ہاؤس کی طرف اڑان بھر لی،پیپلز پارٹی کو چھوڑنے والے سابق وفاقی وزیر سردار فتح محمد حسنی، صوبائی وزیر طاہر محمودنے دوبارہ شمولیت اختیار کرلی، بی ایس او کے سابق چیئرمین محی الدین بلوچ اور جمال رئیسانی سمیت بلوچستان کے متعدد رہنماسابق صدر آصف زرداری کے قافلے میں شامل ہو گئے۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں بھی بلوچستان عوامی پارٹی کے کئی رہنماؤں نے آصف زرداری سے ملاقات کرکے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی۔
سابق ارکان اسمبلی سمیت متعدد شخصیات پیپلزپارٹی میں شامل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی



















































