جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

ایچ ای سی کا 2 سالہ ڈگری پروگرام کے حوالے سے اہم اعلان

datetime 8  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایچ ای سی کا 2 سالہ ڈگری پروگرام کے حوالے سے اہم اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)ہائر ایجوکیشن کمیشن نے 2 سالہ ڈگری پروگرام کے حوالے سے اہم اعلان کردیا ہے۔ہائر ایجوکیشن کمیشن(ایچ ای سی) نے نومبر 2020 میں 2 سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ایچ ای سی نے اس وقت کہا تھا کہ 2018 کے بعد سے کسی بھی کالج سے بیچلر آف آرٹس(بی اے)، بیچلر آف کامرس (بی کام) اور بیچلر آف سائنس (بی ایس سی) کی ڈگری نہیں ملے گی۔جولائی 2021 میں ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) 2 سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری اور 4 سالہ گریجویشن پروگرام فی الوقت موخر کرنے پر رضامند ہوگیا تھا۔ایچ ای سی نے 2 سالہ ڈگری پروگرام کے حوالے سے والدین اور طلبہ کے لئے ایک مرتبہ پھر انتباہ جاری کر دیا ہے۔ہائر ایجوکیشن کمیشن نے کہا کہ پروگرامز میں داخلوں کی آخری تاریخ جون 2019 اور دسمبر 2022 مقرر کی گئی تھی۔ایچ ای سی نے مزید کہا کہ دو سالہ پروگرام میں داخلے کی صورت میں ڈگری منظور نہیں کی جائے گی، 2 سالہ ڈگری پروگرام کرانے والے اداروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

موضوعات:



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…