آؤٹ یا ناٹ آؤٹ، سرفراز احمد متنازع امپائرنگ کا شکار

4  جنوری‬‮  2023

کراچی (این این آئی)پاکستان کے وکٹ کیپر اور بلے باز سرفراز احمد بدھ کو نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوران متنازع امپائرنگ کا شکار ہو گئے۔پینتیس سالہ بلے باز نے اپنی 109 گیندوں کی اننگز میں 10 چوکے لگا کر 78 رنز بنائے۔ اننگز کے 100ویں اوور میں اس وقت تنازعہ کھڑا ہوا جب تھرڈ امپائر احسن رضا نے سابق کپتان کو اسٹمپ پر آؤٹ دیا۔واضح طور پر سرفراز کے کریز سے باہر ہونے کا کوئی ثبوت نہیں دکھایا گیا، حالانکہ یہ ضرور دیکھا گیا کہ ان کا پاؤں جو تھوڑا سا اٹھا ہوا دکھائی دے رہا تھا، لیکن زمین کو چھو رہا تھا۔ایسے حالات میں، امپائر عام طور پر شک کا فائدہ دیتے ہیں۔ تاہم سرفراز کے معاملے میں انہیں آٹ کر دیا گیا۔زیادہ تر کمنیٹیزنز نے رائے دی کہ یہ امپائرنگ غلطی تھی اور امپائر کو بلے باز کو فائدہ دینا چاہیئے تھا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…