بدھ‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2026 

بگ بیش کا متنازع کیچ ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگا

datetime 2  جنوری‬‮  2023 |

کینبرا ( این این آئی) آسٹریلیا میں جاری بِگ بیش لیگ کے میچ کے دوران متنازع کیچ ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگا ۔بگ بیش لیگ کے اس کیچ کو لے کر سوشل میڈیا پر بحث اب تک جاری ہے کہ وہ آوٹ تھا یہ چھکا تھا۔برسبن ہیٹ اور سڈنی سیکسر کے درمیان کھیلے گئے میچ میں یہ کیچ اس وقت پکڑا گیا جب سڈنی کو جیت کے لیے 11 گیندوں پر 26 رنز درکار تھے۔برسبن ہیٹ کے فیلڈر مائیکل نیسر نے باونڈری لائن پر سڈنی سیکسر کے جارڈن سلک کا شاندار کیچ پکڑا تھا۔ٹی وی امپائر نے اس شاندار کیچ کو آوٹ قرار دیا تھا جس کے بعد سے سوشل میڈیا پر یہ بحث جاری ہے کہ یہ آئوٹ نہیں بلکہ چھکا تھا۔ ٹوئٹر پر یہ کیچ ناٹ آئوٹ سے ٹرینڈ کر رہا ہے، جس پر اب تک 2 لاکھ 57 ہزار صارفین ٹوئٹ کر چکے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا


ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…