جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

عمران خان اور بشری بی بی میں طلاق ہو جائے گی ماہر علم نجوم کی تہلکہ خیز پیش گوئی

datetime 30  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کی طلاق کے حوالے ماہر علم نجوم نے تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق ماہر علم نجوم سامعہ خان نے عمران خان کی

تیسری شادی کے حوالے سے نہایت حیران کن پیش گوئی کی ہے کہ انہیں کی شادی مجھے 2023سے آگے جاتی نظر نہیں آرہی ہے چھ سے آٹھ ماہ کے درمیان آپ کو نیوز ملے جائے گی ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان کا جارحانہ رویہ ان کے کیلئے اچھا نہیں ہے یہ انہیں بند گلی کی طرف لے جائے گا ۔ سامعہ خان کا کہنا تھا کہ اس سے قبل بھی میں انے عمران خان کی طلاق کے حوالے سے پیش گوئی کی تھی اور وہ انہیں تاریخوں میں ہوئی تھی ۔ اب مجھے عمران خان کی تیسری شادی کے حوالے سے ایک خطرہ نظر آرہا ہے ، جب بشریٰ بی بی اور عمران خان کا ستارہ دیکھیں تو اس وقت جو حال ہو گیا ہے ،جب ریحام اور عمران خان کی شادی ہوئی تب یہی جملہ بولا تھا یہ جوڑی ایسے ہے تو بھی تلوار کےسائے میں ، آج بھی وہی جملہ کہہ رہی ہوں یہ ایک کنارے پر آکر کھڑے ہو گئے ہیں ۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…