پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

بھابھی کے سامنے زیادہ بڑی نہیں مارنا، فخر کی حارث رؤف کو دلچسپ انداز میں مبارکباد

datetime 24  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان نے اپنے ہی انداز میں حارث کو نکاح کی مبارکباد دی۔فخر زمان نے فاسٹ بولر حارث رؤف کو نکاح کی مبارک باد دیتے ہوئے مشورہ دیا کہ بس جیسے ہو ویسے ہی رہنا اور بھابھی کے سامنے زیادہ بڑی بڑی نہیں مارنا۔فخر زمان نے ویڈیو پیغام میں

مذاقا حارث روف کو کہا کہ آپ بہت برے طریقے سے پھنس گئے ہو، بس میری دعا ہے کہ اللہ آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرے اور اگلی جتنی بھی زندگی ہے اللہ آپ کو ہمت دے کہ آپ سہہ سکو۔فخر زمان نے کہا کہ میں تو شادی شدہ ہوں، آپ کو اپنا تجربہ ہی بتا سکتا ہوں، تو میری نیک تمنائیں آپ اور بھابھی کے ساتھ ہیں، اپنا بہت سارا خیال رکھنا۔فخر زمان نے حارث روف سے نکاح کی تقریب میں شرکت نہ کرنے پر معذرت کی اور کہا کہ آپ کو پتا ہے میں نے کہاں جانا تھا آج، میری بہت ساری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔اس کے علاوہ دیگر کھلاڑیوں نے بھی حارث رف کو مبارک باد دی ہے۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث روف آج اپنی کلاس فیلو مزنا مسعود ملک کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔ فخر زمان نے فاسٹ بولر حارث رؤف کو نکاح کی مبارک باد دیتے ہوئے مشورہ دیا کہ بس جیسے ہو ویسے ہی رہنا اور بھابھی کے سامنے زیادہ بڑی بڑی نہیں مارنا۔فخر زمان نے ویڈیو پیغام میں مذاقا حارث روف کو کہا کہ آپ بہت برے طریقے سے پھنس گئے ہو، بس میری دعا ہے کہ اللہ آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرے اور اگلی جتنی بھی زندگی ہے اللہ آپ کو ہمت دے کہ آپ سہہ سکو۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…