جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

اعظم سواتی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے ہوئی ٹوئٹس سے لاتعلقی کا اظہار کردیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آ باد (آئی این پی ) متنازعہ ٹویٹ کیس میں نامزد تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے ہوئی ٹوئٹس سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔

متنازعہ ٹویٹ کیس میں نامزد پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیا موقف پیش کرتے ہوئے متنازعہ ٹویٹس سے لاتعلقی کا اظہار کردیا ہے۔ اعظم سواتی نے اسلام ہائی کورٹ میں دائر درخواست ضمانت میں نیا مؤقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھ پر جن ٹوئٹس کا الزام ہے وہ میں نے پوسٹ نہیں کیں۔ اعظم سواتی نے مقف اختیار کیا ہے کہ جرم سے میرا تعلق ثابت ہونا لازم ہے، جب کہ پروسیکیوشن کے پاس میرے خلاف کوئی شواہد نہیں ہیں۔ واضح رہے کہ سینیٹر اعظم سواتی نے اس سے پہلے کبھی ٹوئٹس سے لاتعلقی کا اظہار نہیں کیا تھا۔ اعظم سواتی نے اسلام آباد کی مقامی عدالت میں ضمانت کی درخواست دائر کی تھی، تاہم اسپیشل جج سینٹرل نے متنازعہ ٹویٹ کیس میں نامزد سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ اعظم سواتی نے ایک ہی جرم 2 بار کیا، اس لئے عدالت ملزم کی درخواست ضمانت خارج کی جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…