لودھراں (مانیٹرنگ ڈیسک) مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو پولیس نے لودھراں کے نواحی گاؤں ڈانوراں میں ان کے گھر چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا ہے، دانیہ شاہ کو سندھ پولیس نے گرفتار کیا ہے، ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا ہے کہ انہیں کس مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے۔