اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

پرویز الٰہی آخری وقت تک اسمبلی بچانے کی کوشش کرینگے، حکمران اتحاد کو بیک ڈور رابطہ کاروں کی رپورٹ

datetime 14  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پرویز الٰہی آخری وقت تک اسمبلی بچانے کی کوشش کرینگے، حکمران اتحاد کو بیک ڈور رابطہ کاروں کی رپورٹ ۔نواز شریف کی ریکوڈک پروزیر اعظم کو اختلافات ختم کرانے کی ہدایت

اوکاڑہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پرویز الٰہی آخری وقت تک اسمبلی بچانے کی کوشش کرینگے،حکمران اتحاد کو بیک ڈور رابطہ کاروں کی رپورٹ ،نواز شریف کی ریکوڈک پروزیر اعظم کو اختلافات ختم کرانیکی ہدایت، روزنامہ جنگ میں وارث حیدری کی خبر کے مطابق حکمران اتحاد کو پنجاب اسمبلی تحلیل نہ کئے جانے کا یقین ہے،پی ٹی آئی میں مبینہ بے یقینی پنجاب میں واضح اختلاف قرار ،ذمہ دار ذرائع نے بتایا کہ حکمران اتحاد کے قائدین کے نزدیک پرویز الٰہی پی ٹی آئی اور عمران خان کو اسمبلی تحلیل نہ کرنے پر راضی کرنے کی کوشش کریں گے، 2اہم قائدین کو بیک ڈور روابط میں پرویز الٰہی کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ وہ آخری وقت تک اسمبلی بچانے کی کوشش کریں گےپی ٹی آئی رہنماؤں،عمران خان کاپنجاب اسمبلی تحلیل کے حوالے سے بار بار یہ کہنا کہ پی ٹی آئی اور ق لیگ ایک پیج پر ہے معاملے کو مختلف زاویوں سے مشکوک اور دال میں کچھ کالا کی بجائے پوری دال کو کالا بنا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…