اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

وفاق،صوبے گریٹرتھل کینال پرآمنے سامنے ایشیائی ترقیاتی بینک کی قرضہ واپسی کی دھمکی

datetime 13  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)پنجاب، سندھ اور وفاق گریٹر تھل کینال پر آمنے سامنے آگئے، ایشیائی ترقیاتی بینک نے اس مد میں دیا قرضہ واپس لینے کا عندیہ دے دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق 2021 میں این او سی جاری ہونے کے بعد گریٹر تھل کینال کا فیز ون مکمل ہوچکا ہے جبکہ چوبارہ اور منکیرہ برانچ کی تعمیر رکوا د ی گئی۔سندھ حکومت کا کہنا ہے پنجاب گریٹر تھل کینال کو پانی کہاں سے فراہم کرے گا؟ جبکہ پنجاب حکومت کے مطابق اپنے کوٹے کے کسی بھی ذریعے سے فراہمی کر سکتے ہیں۔دوسری جانب وفاقی حکومت نے موقف اختیار کیا ہے کہ حتمی فیصلہ اتفاق رائے سے ہوگا۔اس ساری صورتحال پر ایشیائی ترقیاتی بینک نے دھمکی دی ہے صورتحال برقرار رہی تو گریٹر تھل کینال کی تعمیر کی مد میں دیا گیا قرضہ 15 دسمبر کو واپس لے لیں گے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…