جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

آپ کب کتاب لکھ رہے ہیں، جنرل (ر)اشفاق پرویز کیانی نے صحافی کو کیا جواب دیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

جنرل (ر)اشفاق پرویز کیانی نے صحافی کو کیا جواب دیا

راولپنڈی (این این آئی)سابق آرمی حیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہاہے کہ وہ کوئی کتاب نہیں لکھ رہے اور نہ ہی ایسا ارادہ ہے ، کتاب لکھنے کی صورت میں کسی تناز ع کا شکار نہیں ہونا چاہتا ۔

جی ایچ کیو میں نئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو کمان سونپنے کی تقریب میں جب سابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی سے صحافیوں کی بات چیت ہوئی تو ایک صحافی نے ان سے کہاکہ آپ کب کتاب لکھ رہے ہیں ، آپ نے ایک مرتبہ کہا تھا کہ

اپنے فوجی کیریئر اور ملکی صورتحال پر کتاب لکھونگا جس پر اشفاق پرویز کیانی نے کہاکہ میرا کتاب لکھنے کا کوئی ارادہ نہیں

اور نہ میں نے ایسی کوئی بات کی تھی کیونکہ کتاب لکھنے کی صورت میں ایک نیا تنازع شروع ہوسکتا ہے اور میں کسی

تنازع کا شکار نہیں بننا چاہتا اسی لئے آپ لوگوں (میڈیا)سے دور رہتا ہوں۔ایک اور سوال پر انہوںنے کہاکہ

میری طبیعت ٹھیک ہے ، کچھ عرصہ پہلے مسئلہ ہوا تھا اب اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں ۔



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…