جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

میں 15 سال کی عمر میں ماں بن گئی تھی اداکارہ متھیرا کا بڑا انکشاف

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) معروف میزبان اور اداکارہ متھیرا کا کہنا ہے کہ وہ 15 سال کی عمر میں ماں بن گئیں تھیں۔شوبز اسٹار فریحہ الطاف کے ساتھ ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے متھیرا کا کہنا تھا

ان کا بڑا بیٹا 15 سال کا ہے اور بہت اسمارٹ ہے۔متھیرا کا کہنا تھا کہ ماں ہونا ایک بہت اچھا احساس ہے، بڑے بیٹے کے دنیا میں آنے کے بعد ان کی زندگی میں بہت سی خوشیاں آئیں اور قسمت مہربان ہوئی۔ان کا کہنا تھا کہ میرا بڑا بیٹا بہت اسمارٹ اور دراز قد ہے، بیٹے کو ساتھ دیکھ کر لوگ سمجھتے ہیں کہ شاید یہ میرا ’بوائے فرینڈ‘ ہے۔متھیرا نی بتایا کہ میرے بیٹے نے میرے ساتھ مشکلات کا بھی سامنا کیا، بچوں کی پرورش میں ان کی نانی کا اہم کردار ہے۔اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں بیٹیوں کو مکمل سپورٹ کرنا چاہیے، اس چیز کو معاشرے میں رائج ہونا چاہیے کہ لڑکیوں کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے، میرے ساتھ جو ہوا اْس کے بعد میری والدہ نے بہت ساتھ دیا اور ہر چیز میں رہنمائی کی۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…