پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

میں 15 سال کی عمر میں ماں بن گئی تھی اداکارہ متھیرا کا بڑا انکشاف

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2022

میں 15 سال کی عمر میں ماں بن گئی تھی اداکارہ متھیرا کا بڑا انکشاف

کراچی(این این آئی) معروف میزبان اور اداکارہ متھیرا کا کہنا ہے کہ وہ 15 سال کی عمر میں ماں بن گئیں تھیں۔شوبز اسٹار فریحہ الطاف کے ساتھ ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے متھیرا کا کہنا تھا ان کا بڑا بیٹا 15 سال کا ہے اور بہت اسمارٹ ہے۔متھیرا کا کہنا تھا کہ ماں… Continue 23reading میں 15 سال کی عمر میں ماں بن گئی تھی اداکارہ متھیرا کا بڑا انکشاف

متھیرا نے ملالہ یوسفزئی کو منافق قرار دے دیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2022

متھیرا نے ملالہ یوسفزئی کو منافق قرار دے دیا

کراچی(این این آئی)پاکستان کی مشہور ماڈل اور میزبان متھیرا نے ملالہ یوسفزئی کو منافق قرار دے دیا۔اکثر متنازعہ بیانات کی وجہ سے سرخیوں کا حصہ بنے رہنے والی میزبان متھیرا نے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بین الاقوامی ستاروں کے ساتھ تصاویر شیئر کرنے پر منافق قرار دیا۔گزشتہ… Continue 23reading متھیرا نے ملالہ یوسفزئی کو منافق قرار دے دیا

میری دعائیں ایک ہفتے میں قبول ہو جاتی ہیں: متھیرا

datetime 7  اگست‬‮  2022

میری دعائیں ایک ہفتے میں قبول ہو جاتی ہیں: متھیرا

پاکستانی اداکارہ متھیراکا بڑا دعویٰ اسلام آباد(یواین پی)پاکستانی اداکارہ متھیرا کا کہنا ہے کہ میری دعائیں ایک ہفتے میں قبول ہو جاتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر متھیرا کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں انھوں نے اپنی قبول ہونے والی دعاؤں سے متعلق گفتگو کی ہے۔ انٹرویو میں متھیرا کا کہنا تھا… Continue 23reading میری دعائیں ایک ہفتے میں قبول ہو جاتی ہیں: متھیرا

واقعی! یہ بہت احمقانہ حرکت تھی ،عمران خان کے مریم نواز پر ریمارکس پر متھیرا شدید برہم

datetime 21  مئی‬‮  2022

واقعی! یہ بہت احمقانہ حرکت تھی ،عمران خان کے مریم نواز پر ریمارکس پر متھیرا شدید برہم

کراچی (این این آئی)پاکستان کی معروف اداکارہ، میزبان و ماڈل متھیرا نے چیئرمین پی ٹی آئی کے مریم نواز پر دیئے گئے بیان پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔متھیرا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ ‘یہ گپ شپ سیشن ہے یا جلسہ؟’اْنہوں نے کہا کہ ‘آپ اس طرح کسی عورت کے بارے میں… Continue 23reading واقعی! یہ بہت احمقانہ حرکت تھی ،عمران خان کے مریم نواز پر ریمارکس پر متھیرا شدید برہم

متھیرا، عامر لیاقت کے حق میں بول پڑیں

datetime 8  مئی‬‮  2022

متھیرا، عامر لیاقت کے حق میں بول پڑیں

کراچی (این این آئی)پاکستانی معروف ماڈل و میزبان متھیرا نے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کا ساتھ دینے کیلئے خصوصی پیغام جاری کردیا۔متھیرا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں عامر لیاقت حسین کی انسٹاگرم پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ پر الزامات لگائے تھے۔عامر لیاقت کا ساتھ دیتے ہوئے… Continue 23reading متھیرا، عامر لیاقت کے حق میں بول پڑیں

متھیرا اداکارہ ایمان علی کی حمایت میں سامنے آگئیں

datetime 13  جون‬‮  2021

متھیرا اداکارہ ایمان علی کی حمایت میں سامنے آگئیں

کراچی (این این آئی)اداکارہ ایمان علی کی جانب سے خود کو ’خواجہ سرا‘ افراد سے تشبیہ دینے کے بعد ان پر کی جانے والی تنقید پر متھیرا نے ان کی حمایت کی ہے۔ایمان علی نے چند دن قبل واسع چوہدری کے پروگرام ’گھبرانا منع ہے‘ میں شرکت کی تھی، جہاں انہوں نے کہا تھا کہ… Continue 23reading متھیرا اداکارہ ایمان علی کی حمایت میں سامنے آگئیں

ملالہ یوسف زئی کے شادی کے بیان پر متھیرا کا رد عمل

datetime 3  جون‬‮  2021

ملالہ یوسف زئی کے شادی کے بیان پر متھیرا کا رد عمل

کراچی (این این آئی+ آن لائن)ماڈل، اداکارہ و میزبان متھیرا نے ملالہ یوسف زئی کی جانب سے فیشن میگزین ’ووگ‘ کو دیے گئے انٹرویو میں ان کے شادی کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے شادی کو ایک خوبصورت احساس قرار دیا ہے۔نوبیل انعام یافتہ سماجی کارکن نے ووگ میگزین کو حال ہی میں انٹرویو… Continue 23reading ملالہ یوسف زئی کے شادی کے بیان پر متھیرا کا رد عمل

معروف پاکستانی اداکارہ متھیرا دبئی میں خوفناک حادثے کا شکار

datetime 1  جنوری‬‮  2019

معروف پاکستانی اداکارہ متھیرا دبئی میں خوفناک حادثے کا شکار

دبئی(اے این این )اداکارہ متھیرا دبئی میں خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار بن گئی، اداکارہ کی گاڑی کو دبئی کی ایک شاہراہ پر 2 ٹرکوں نے ٹکر مار دی جس کے باعث اداکارہ شدید زخمی ہوئی، جبکہ گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق معروف اور بے باک پاکستانی اداکارہ متھیرا دبئی میں… Continue 23reading معروف پاکستانی اداکارہ متھیرا دبئی میں خوفناک حادثے کا شکار

متھیرا نے طلاق سے متعلق میڈیا کی خبروں کی تردید کردی

datetime 26  جنوری‬‮  2018

متھیرا نے طلاق سے متعلق میڈیا کی خبروں کی تردید کردی

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ، گلوکارہ و ماڈل متھیرا نے اپنی طلاق سے متعلق میڈیا میں جاری خبروں کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی نجی زندگی سے متعلق کسی بھی ادارے سے کوئی بات نہیں کی۔خیال رہے کہ متھیرا سے متعلق متعدد ٹی وی چینلز، ویب سائٹس اوربلاگرز نے اپنی… Continue 23reading متھیرا نے طلاق سے متعلق میڈیا کی خبروں کی تردید کردی