پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران کنٹینر کی ٹکر سے 18سالہ نوجوان جاں بحق

3  ‬‮نومبر‬‮  2022

گوجرانوالہ(آئی این پی) پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران پنڈی بائی پاس کے قریب مارچ میں شریک کنٹینر کی ٹکر سے 18سالہ موٹر سائیکل سوارسمیر زندگی کی بازی ہار گیا۔تفصیلات کے مطابق بائی پاس کے قریب پیش آنے والے حادثے میں موٹر سائیکل پر موجود دوسرے سوارکی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں، عمران خان کے پروٹوکول کے باعث ایمبولینس بھی تاخیر سے پہنچی۔جاں بحق ہونے والے نوجوان کے ورثا نے عمران خان کا کنٹینر روک کر احتجاج کیا اس دوران سیکورٹی اہلکاروں نے دھکے دے کر مظاہرین کو پیچھے ہٹا دیا،لانگ مارچ کی سیکورٹی پر مامور جوانوں نے میڈیا نمائندگان کو بھی دھکے دیئے۔تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران 18 سالہ نوجوان سمیر، خاتون صحافی صدف نعیم اور گزشتہ رات پارٹی کارکن سمیت ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 3ہوگئی ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…