منگل‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

میچز بارش سے متاثر ،کیون پیٹرسن نے ورلڈ کپ کے انعقاد پر سوال اٹھا دیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن ( این این آئی) انگلینڈ کے سابق بیٹر اور کمنٹیٹر کیون پیٹرسن نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے انعقاد پر سوال اٹھا دیا۔سوشل میڈیا اکائونٹ پر کیون پیٹرسن نے لکھا کہ یہ ورلڈ کپ آسٹریلیا میں جنوری اور فروری میں کیوں نہیں کھیلا جا سکتا تھا، کیا کسی کو معلوم ہے؟۔سابق انگلش بیٹر کے سوال پر ان سے کئی لوگوں نے اتفاق کیا اور سینکڑوں نے اپنی رائے کا اظہار بھی کیا۔واضح رہے کہ آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے کئی میچز اب تک بارش سے متاثر ہوچکے ہیں۔یاد رہے کہ جمعہ کے روز بھی ورلڈ کپ کے دونوں میچز بارش کے باعث شروع بھی نہ ہوسکے تھے تھے اور انہیں منسوخ کردیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟


’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…