جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

دلخراش واقعہ ، کراچی میں ٹیلی کام کمپنی کے 2 ملازمین کو ڈاکو ظاہر کرکے قتل کردیا گیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) شہریوں نے ٹیلی کام کمپنی کے 2 ملازمین کو ڈاکو ظاہر کرکے قتل کردیا گیا، ایس ایس پی کیماڑی کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج کرنے کے بعد میرٹ پر تحقیقات کی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں دلخراش واقعہ آیا ، جہاں شہریوں نے نجی کمپنی

کے دو ملازمین کو تشدد کرکے ہلاک کردیا۔علاقہ مکینوں کی جانب سے ملزمان کی لاشوں کوجلانے کی کوشش کی گئی جبکہ ان کی کار کو بھی آگ لگا دی۔ذرائع نے بتایا کہ علاقہ مکینوں نے ابتدائی طورپرملزمان کو اغوا کار بتایا ہے، ملزمان کی جانب سیمبینہ طور پر اغوا کی واردات کی جا رہی تھی۔.واقعے کی تحقیقات کیلئے ایس ایس پی کیماڑی فدا جانوری جائے وقوع پہنچے تو بتایا کہ دونوں افراد کسی ٹیلی کام کمپنی کے ملازم تھے اور علاقہ میں سگنل چیک کرنے کیلئے آئے تھے۔ایس ایس پی کیماڑی کا کہنا تھا کہ یہ پسماندہ علاقہ ہے ،افواپھیلائی گئی کہ بچوں کو اغواکیا جارہاہے تو لوگوں کے ہجوم نے دونوں افراد پر حملہ کردیا۔فدا حسین نے کہا کہ مقدمہ درج کرنے کے بعد میرٹ پر تحقیقات کی جائیں گی، واقعے میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کیا جائے گا، ایک عینی شاہد بھی جائے وقوع سے ملا ہے بیان لیا جا رہا ہے۔ شہریوں نے ٹیلی کام کمپنی کے 2 ملازمین کو ڈاکو ظاہر کرکے قتل کردیا گیا، ایس ایس پی کیماڑی کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج کرنے کے بعد میرٹ پر تحقیقات کی جائیں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…