اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

60سال بعد نہانے والا شخص چل بسا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

60سال بعد نہانے والا شخص چل بسا

تہران (این این آئی)ایران میں کئی دہائیوں سے نہانے سے کنارہ کشی کرنے کی وجہ سے دنیا کا گندہ ترین شخص کہلانے والا آمو حاجی نامی بزرگ شہری انتقال کرگیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے جنوبی صوبہ فارس میں دیجگاہ گاں سے تعلق رکھنے والا دنیا کا گندہ ترین شہری آمو حاجی 94 برس کی عمر میں چل بسے۔رپورٹ کے مطابق آمو حاجی نامی بزرگ شہری نصف صدی سے زائد عرصہ نہانے سے گریز کرتا رہا

اور اپنی ساری زندگی تنہا گزاری۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ بیماری کے خوف سے آمو حاجی نے کئی دہائیاں نہانے سے گریز کیا مگر چند ماہ قبل ان کے پڑوسی انہیں

پہلی بار نہانے کے لیے لے گئے تھے مگر انہیں بھی اس میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ایرانی میڈیا کے مطابق آمو حاجی کی زندگی پر 2013 میں ایک مختصر فلم بھی بنی تھی

جس کا نام تھا دی اسٹرینج لائف آف آمو حاجی جس کے بعد ان کو عالمی سطح پر پذیرائی حاصل ہوئی تھی۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…