چنیوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)8 سالہ بچی کے ساتھ 6 افراد کی مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا، جس کے بعد 8 سالہ جگنی کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بچی کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ بچی کے والد رمضان نے بتایا کہ 6 افراد اس کی بیٹی کو اٹھا کر کھیتوں میں لے گئے اور زیادتی کر ڈالی۔ خون میں لت پت بچی اسپتال میں تڑپ رہی ہے۔ میں غریب ہوں، مجھے انصاف دلایا جائے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زیادتی کے واقعے میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔
چنیوٹ میں 8 سالہ بچی کے ساتھ 6 افراد کی مبینہ زیادتی، حالت تشویشناک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
گاڑیوں کی خریداری۔۔! نیا حکم نامہ جاری
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ



















































