اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کا ٹائیگر ہوں، پہلے ووٹ پھر دلہن دولہا بارات لے کر پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دولہا بارات لے کر پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک کے مختلف علاقوں میں اس وقت ضمنی انتخاب کے لیے جاری پولنگ میں ایک دولہے نے بھی اپنی بارات سمیت شریک ہو کر لوگوں کو حیران کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر خانیوال میں ایک دولہا اپنی بارات لے کر پی پی 209 میں جاری ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا۔اے آروائی نیوز کے مطابق خانیوال کے نواحی گاؤں پولنگ اسٹیشن نمبر 17 پر دولہا بارات سمیت ووٹ کاسٹ کرنے پہنچا تو لوگ انھیں دیکھ کر حیران رہ گئے،

دولہا نے کہا کہ عمران خان کو ووٹ کاسٹ کر کے پھر اپنی دلہن کو لینے جاؤں گا۔اس سلسلے میں سامنے آنے والی ویڈیو میں دولہے کو ہار پہنے ہوئے پولنگ اسٹیشن پر دیکھا جا سکتا ہے،

ان کے ساتھ بارات کی گاڑیاں بھی کھڑی نظر آتی ہیں۔ادھر ملتان میں بھی قومی اسمبلی کے حلقے 157 میں ایک دولہا باراتیوں سمیت ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشن جیلانی ٹاؤن پہنچا،

دولہے نے کہا ووٹ دینا قومی فریضہ ہے، میں پہلے ووٹ کاسٹ کروں گا پھر دلہن لینے جاؤں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…