اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

کچھ دنوں بعد پنجاب بھی مسلم لیگ (ن) کا ہوگا،تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی گئی

datetime 20  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو ر(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود نے کہاہے کہ کچھ دنوں بعد پنجاب بھی مسلم لیگ (ن) کا ہوگا۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانامشہود نے عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف دن رات پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کے لیے کوشاں ہے۔عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے رانا مشہود کا کہنا تھا کہ پاکستان کے چار سابقہ وزیر اعظم کوئی پروٹوکول نہیں لیتے ، یہ لاڈلہ اتنی سکیورٹی میں گھومتا ہے۔ن لیگی رہنما نے کہا کہ سیاسی جلسے کے لیے پنجاب کے وزیراعلی کا ہیلی کاپٹر استعمال کر تا ہے، مطالبہ ہے اس کا احتساب کیا جائے،رانامشہودنے کہاکہ محمد خان بھٹی کے خلاف ہم چارج شیٹ لارہے ہیں،بہت جلد اندر ہوگا۔رانا مشہود نے دعوی کیا کہ کچھ دنوں بعد پنجاب بھی مسلم لیگ (ن) کا ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…