جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

نواز شریف شہباز شریف کی بات نہیں مانے گا،عدلیہ کی دانشمندی عنقریب الیکشن کروائے گی، بڑا دعویٰ

datetime 11  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نواز شریف شہباز شریف کی بات نہیں مانے گا،عدلیہ کی دانشمندی عنقریب الیکشن کروائے گی، بڑا دعویٰ

لاہور(این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تناؤ اور کھچا ؤبحران پیدا کرے گا،

عمران خان کی جیت کے ڈرسے11حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی کیے گئے،مفتاح کے رونے سے بجلی اورپٹرول سستا نہیں ہوگا۔

ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ایل سی نہیں کھلے گی توکارخانے کیسے چلیں گے۔

سندھ میں غذائی قحط ہوگی،گندم،کپاس اورگنا کی فصل نہیں رہی،لاڑکانہ،نواب شاہ تک بھی مدد نہیں پہنچی،

ایسے حالات میں صرف الیکشن ہی حل ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑ چکی ہے،

معاشی تباہی،سیاسی عدم استحکام اور مہنگائی انہیں لے ڈوبے گی،لوگ خود بخود سڑکوں پر ہوں گے۔

سیلاب نیپیپلز پارٹی کی سیاست دفن کردی ہے،نواز شریف شہباز شریف کی بات نہیں مانے گا،

عمران کونااہل کرنا،مائنس کرنا،جیل بھیجنا ممکن نہیں،عدلیہ کی دانشمندی عنقریب الیکشن کروائے گی۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…