بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

نواز شریف اور اسحاق ڈار کی لائیو تقریرکیوں نشر کی گئی،عدالت سے بڑی استدعا

datetime 2  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نواز شریف اور اسحاق ڈار کی لائیو تقریرکیوں نشر کی گئی،عدالت سے بڑی استدعا

لاہور(این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف اور سینیٹر اسحاق ڈار کی لائیو تقریر نشر کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔

شہری منیر احمد کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت،پیمرا سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پیمرا نے اشتہاریوں اور مفرور ملزمان کی کوریج، تقاریر وغیرہ نشر کرنے ہر پابندی عائد کر رکھی ہے

لیکن نواز شریف کی تقریر تمام ٹی وی چینلز پر براہ راست دکھائی گئی۔درخواست میں مزید موقف اختیار کیا گیا ہے کہ

پیمرا اپنے جاری کیے گئے احکامات کی خلاف ورزی کر رہا ہے، پیمرا اشتہاریوں کی تقاریر نشر نہ کرنے کے حوالے

سے اپنے احکامات اور فیصلوں کو برقرار رکھے۔درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ

عدالت اشتہاریوں اور مفرور ملزمان کی کوریج، تقاریر ہر پابندی کے احکامات پر عملدرآمد کروانے کا حکم دے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…