اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اور سینئر اینکر پرسن ارشد شریف کو اے آر وائی نے نکال دیا، اس طرح ارشد شریف کی اے آر وائی سے آٹھ سالہ رفاقت ختم ہو گئی۔ اس بات کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اے آر وائی نے کیا۔ ٹی وی چینل نے ارشد شریف کے مستقبل کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
— ARY NEWS (@ARYNEWSOFFICIAL) August 31, 2022