بائولنگ کلب پر قبضہ ، اسد قیصر کے بھائی عدنان قیصر کیخلاف مقدمہ درج

25  اگست‬‮  2022

اسد قیصر کے بھائی  کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد ( آن لائن)ایف نائن پارک میں بائولنگ کلب پر غیر قانونی قبضہ کرنے پر سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بھائی عدنان قیصر کیخلاف تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ایف آئی آر میونسپل ایڈمنسٹریشن اہلکار محمد عارف ہی مدعیت میں درج کی گئی ،درخواست میں کہاگیا ہے کہ 2019میں باؤلنگ کلب کا معاہدہ میسرز لیاقت علی اینڈ کو کے ساتھ دو سالہ معاہدہ کیاگیا۔

معاہدہ کے مطابق نیلامی کی رقم کا دس فیصد سالانہ اضافہ طے تھا،کچھ وقت بعد کلب کا قبضہ فضل اینڈ کو سمیت عدنان قیصر نے لے لیا۔

لائسنسنی،فضل اینڈ کو،عدنان قیصر نے چودہ کروڑ چونسٹھ لاکھ 68ہزار دو سو کے واجبات ادا کرنے ہیں،فضل اینڈ کو،عدنان قیصر کبھی بھی بڈر اور لائسنسی نہیں رہے،فضل اینڈ کو،عدنان قیصر نے کلب کی عمارات پر قبضہ کر رکھا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…