موسمیاتی تبدیلیاں، سعودی عرب کے خشک صحرا میں بھی سیلاب

20  اگست‬‮  2022

موسمیاتی تبدیلیاں، سعودی عرب کے خشک صحرا میں بھی سیلاب

ریاض (این این آئی)جنوب مشرقی سعودی عرب کے ربع الخالی ریگستان میں نفود الدحی کے علاقے میں بارشوں کے باعث سیلابی ریلے کے مناظر تصاویر اور ویڈیوز کی شکل میں سوشل میڈیا پر سامنے آئے ہیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ان ویڈیوز میں ربع الخالی صحرا کے کئی مقامات پر پانی کے ریلوں کو بہتے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ امر حیران کن ہے کہ صحرائے ربع الخالی کو دنیا کے خشک ترین مقامات میں شمار کیا جاتا ہے۔سعودی عرب میں ماہر موسمیات ڈاکٹر خالد الزعاق نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ دنیا اس وقت ایک ایسے دور میں جی رہی ہے جس میں موسمیاتی تبدیلیاں ایک عالمگیر اور ناقابل تردید حقیقت بن چکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیاں لا محالہ آنے والی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ تبدیلیاں دو حصوں میں تقسیم ہیں جو کہ عرب ممالک کیلئے مفید ثابت ہوں گی جبکہ ان کے یورپی ممالک اور بعض ایشیائی ممالک پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…