جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

68 سال بعد قومی ترانہ اب نئے انداز میں قوم کی آواز بنے گا، شہباز شریف

datetime 13  اگست‬‮  2022 |

اسلام آبلاد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 68 سال بعد قومی ترانہ اب نئے انداز میں قوم کی آواز بنے گا۔ اپنے بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ 68 سال بعد سے ہمارے قومی ترانے کے عظیم الفاظ اور ساز نئے انداز میں قوم کی آواز بننے جا رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر دیے گئے اپنے بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ اس خوبصورت پیشکش اور تاریخی لمحات کو پاکستانی قوم کے نام کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے کہا کہ وزارت اطلاعات، اسٹیئرنگ کمیٹی، آئی ایس پی آر سمیت پوری ٹیم کو شاباش دیتا ہوں۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…