اسلام آباد (نیو ز ڈیسک) اے آر وائی ٹی وی کے اینکر ارشد شریف دبئی چلے گئے، وسیم عباسی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ارشد شریف کے خاندانی ذرائع کے مطابق آج صبح وہ پشاور سے دبئی کے لئے پرواز کر گئے ہیں۔ واضح رہے کہ ارشد شریف اور خاور گھمن نے عدالت سے قبل از گرفتاری ضمانت بھی کروا لی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں