جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

بچی چلتی گاڑی سے سڑک پر گر گئی،والدین بے خبر

datetime 4  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (این این آئی)چین میں ایک چلتی گاڑی سے بچی سڑک پر گر گئی تاہم خود قسمتی سے وہ کسی بڑے حادثے سے محفوظ رہی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر چین کے صوبے زی جیانگ کے شہر ننگ بو کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سڑک پر سگنل بند ہونے پر کچھ گاڑیاں رک جاتی ہیں، اسی دوران ایک گاڑی میں سوار بچی پچھلی دروازے کی کھڑکی سے سر باہر نکال کر کھڑی ہو جاتی ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی سگنل گرین ہوتا ہے تو گاڑی چل پڑتی ہے لیکن بچی اپنا توازن برقرار نہ رکھتے ہوئے سڑک پر سر کے بل گر جاتی ہے اور سڑک پر پاں مار کر رونے لگتی ہے تاہم خوش قسمتی سے پیچھے کوئی گاڑی نہ ہونے کی وجہ سے بچی کسی بڑے حادثے سے محفوظ رہتی ہے۔واقعے سے بے خبر بچی کے والدین گاڑی آگے لے جاتے ہیں جبکہ پیچھے سے آنے والی ایک گاڑی کا ڈرائیور رک کر بچی کو اٹھا کر اسے سینے سے لگا لیتا ہے اور سڑک کنارے لے جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…