جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

دورہ فرانس کے موقع پر سعودی ولی عہد کا مہنگے ترین گھر میں قیام، مالک بھی خود ہی نکلے

datetime 31  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ فرانس کے دوران مہنگے ترین گھر میں قیام ، مالک بھی خود ہی نکلے ۔

انگلش اخبار ایکسپریس ٹربیون کی رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے فرانس کے دارلخلافہ پیرس کے مضافات میں حویلی نما وسیع گھر ساڑھے ستائیس کروڑ یوروجو پاکستانی کرنسی کے مطابق(تقریبا66ارب 46کروڑ) میں خریدا تھا ۔

یہ وسیع و عریض گھر کسی’’ور سیلیس محل‘‘ سے مشابہہ تیار کیا گیا ہے ۔

ورسیلیس محل کبھی فرانس کے شاہی خاندان کی رہائش گاہ ہوا کرتا تھا۔محمد بن سلمان کا گھر سات ہزار مربع میٹر رقبے پر محیط ہے ۔

ابتدائی طور پر اس کے بارے میں کسی کو معلوم نہیں ہو سکا تاہم نیویارک ٹائمز نے شیل کمپنیوں اور ان کی ملکیتی جائیدادوں سے متعلق

انکشاف کیا کہ یہ گھر کسی اور کا نہیں بلکہ سعودی عرب کے ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان کا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…